خوشی کے بارے میں سوچتے

نفسیات کا ایک اہم اصول یہ ہے کہ آپ جو کچھ ا کثر اوقات سوچتے ہیں آپ ویسے ہی بن جاتے ہیں ۔لہذا ہر وقت کامیابی کا سوچیں ، خوشحالی کا سوچیں ۔ یہ سوچیں ہر وقت آپ پر سوار ہوں ۔ جب آپ ہر وقت کامیابی اور خوشحالی کے بارے میں سوچیں گے تو آپ کا لاشعور زیادہ فعال ہو جاۓ گا ، اور وہ آپ کو کامیابی کے لیے ایسے راستے بتاۓ گا جو پہلے بھی آپ کے ذہن میں نہ آۓ ہوں گے ۔لہذا کامیابی اور خوش حالی کے بارے میں سوچ کر اپنی تقدیر کو بدل دیں ۔ اس کے علاوہ صبح آنکھ کھلتے ہی اور رات کو سوتے وقت اس فقرے کو کم از کم دس دس بارد ہرائیں ۔ ’ ’ اللہ کی مدد سے میں نے اپنی تقدیر بدلنی ہے اور کامیاب ہونا ہے

تبصرے

مشہور اشاعتیں