لوگ مقصد کیوں نہیں بناتے، مقصد حیات کیوں نہیں بناتے

لوگ گول کیوں نہیں بناتے اگر چہ گول طے کیے بغیر کوئی بھی فرد کامیابی حاصل نہیں کر سکتا لیکن اس کے باوجودلوگ گول سیٹ نہیں کرتے ۔اس کی عموماً مندرجہ ذیل وجوہات ہوتی ہیں : 1۔ گول سیٹ نہ کرنے کی پہلی وجہ یہ ہے کہ لوگ اس معاملے میں سنجیدہ نہیں ہوتے ۔ 2۔ لوگوں کو گول طے کرنے کی اہمیت کا اندازہ نہیں ۔ 3۔ لوگ اپنی زندگی کی ذمہ داری قبول نہیں کرتے ۔ 4۔ فرد کے لاشعور میں احساس جرم ہوتا ہے اور وہ اپنے آپ کو نکما اور بے کار سمجھتا ہے ۔ 5۔ وہ نہیں جانتے کہ گول کیسے سیٹ کرنا ہے ۔ 6۔ سب سے اہم وجہ نا کامی کا خوف ہوتا ہے ۔ سادہ اصول ہے کہ آپ نا کامی کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتے ۔ تاریخ کی عظیم کامیابیوں کے ساتھ عظیم ناکامیاں بھی ہوتی ہیں 7۔۔ فردکومسترد کیے جانے کا خوف ہوتا ہے ، تنقید اور بے عزتی کا خوف ہوتا ہے ۔اس کاحل یہ ہے کہ اپنے گول پوشیدہ رکھیں کسی کو نہ بتائیں ۔

تبصرے

مشہور اشاعتیں