نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

متصف

شدید خواہش کامیابی کی ضمانت، جزبہ ہی اصل کامیابی ہے

ایک بہت ہی کامیاب انسان ( جان پال ) نے ایک بار کہا تھا کہ آپ مجھے اوسط درجے کی قابلیت کا ایک فرد دیں ، لیکن جس کے دل میں کامیابی کی شدید خواہش اور تڑپ Burning desire ) ہو ، تو میں آپ کو ایک ایسا انسان دوں گا جو کہ ہر بار کامیاب و کامران ہوگا ۔ یعنی کسی بھی قسم کی کامیابی کے حصول کے لیے بنیادی فرق علم کا نہیں بلکہ کامیابی کی خواہش اور تڑپ کا ہے ۔ وہ فر دنیا کا بہت بدقسمت انسان ہے جو کہ صاحب علم ، قابل ، ذہین فطین اور اپنے کام میں ماہر ہے ، مگر وہ آگے بڑھنے اور کامیابی کی خواہش اور تڑپ سے محروم ہے ۔ ایسافر دکبھی بھی عظیم کامیابی حاصل نہیں کر سکتا ۔ اگر کامیابی کی جد و جہد میں آپ سب کچھ کھو دیتے ہیں مگر آپ کا کامیابی کا جذ بہ ، جوش ، خواہش اور تڑپ باقی ہے تو آپ نے کچھ نہیں کھویا ، کیونکہ اس کی مدد سے آپ ایک بار پھر کامیاب ہو جائیں گے ، اپنی ناکامی کو کامیابی میں بدل دیں گے لیکن اگر آپ کی کامیابی کی خواہش سرد پڑ گئی یاختم ہوگئی تو آپ نے سب کچھ کھو دیا ، آپ کنگال ہو گئے ۔ ایک ٹیمپٹن ( Champion ) اور عام فرد کے درمیان بنیادی فرق کا میابی کی خواہش اور تڑپ ہوتا ہے ۔ چیمپن کے اندر کامیابی کی

تازہ ترین پوسٹس

شدید خواہش کامیابی کی ضمانت، جزبہ ہی اصل کامیابی ہے ،ہمت سکسیز کا ایک اہم حصہ

خواہشات ہی گول ہے

گول بنانے کے طریقے،گول کیسے بنا ئیں

نرم دم گفتگو ,نرم گوئی کامیابی کا ذریعہ,نرمی اخلاقیات کا حصہ،خاموشی کی اہمیت

گول بنانا ضروری ہے

گول ایک وقت میں ایک ہی ہو

گول کیلئے شدید خواہش اور تڑپ ضروری

گول فطری رجحان کے مطابق ہوں

گول کے حصول کے لیے وقت کا مقرر کرنا نہایت ضروری ہے

گول لکھنے کے فائدے